ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایس پی سٹی عاطف امیر کا داتا دربار کا دورہ، سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا

ایس پی سٹی عاطف امیر کا داتا دربار کا دورہ، سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : ایس پی سٹی عاطف امیر کا داتا دربار کا دورہ، سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا ۔ 

ایس پی سٹی نے ڈیوٹی پر مامور نفری کو چیک کیا، الرٹ رہنے کی ہدایت کی۔ انہوں  نے تین درجاتی سکیورٹی حصار، زائرین کی چیکنگ یقینی بنانے کا حکم دیا ۔ 

ایس پی سٹی نے کشمیر الیکشن کے پولنگ اسٹیشنز کا بھی دورہ کیا۔ جس کے دوران انہوں نے مختلف پولنگ اسٹیشنز کے داخلی و خارجی راستوں، سی سی ٹی وی کیمروں کا معائنہ کیا۔ عاطف امیر کی جانب سے سکیورٹی پر مامور اہلکاروں کو مشکوک افراد پر کڑی نظر رکھنے کا حکم دیا گیا ۔