ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حضرت داتا گنج بخشؒ کا 983 واں سالانہ عرس، زائرین کیلئے دودھ کی روایتی سبیل قائم

حضرت داتا گنج بخشؒ کا 983 واں سالانہ عرس، زائرین کیلئے دودھ کی روایتی سبیل قائم
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : حضرت داتا گنج بخشؒ کا 983 واں سالانہ عرس، زائرین کیلئے دودھ کی روایتی سبیل قائم کردی گئی ۔ 

عرس کے موقع پر زائرین کیلئے دودھ کی روایتی سبیل قائم کردی گئی۔ وزیر ہاؤسنگ پنجاب بلال یاسین نے دودھ کی سبیل کا افتتاح کر دیا ۔ 

بلال یاسین کا کہنا ہے کہ عرس میں آنے والے زائرین کی خدمت اولین ترجیح ہے، حضرت داتا گنج بخشؒ کے عرس کے پر سبیلوں اور لنگر کا وسیع انتظام ہے۔ انہوں نے کہا کہ زائرین کو ہر ممکن سہولیات کی فراہمی کیلئے محکمے متحرک ہیں۔