ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

یومِ آزادی کی آمد، شہر بھر میں جوش و خروش بڑھ گیا

 یومِ آزادی کی آمد، شہر بھر میں جوش و خروش بڑھ گیا
کیپشن: file photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : یومِ آزادی کی آمد کے ساتھ ہی شہر بھر میں جوش و خروش بڑھ گیا ۔ 

اردو بازار سمیت مختلف مارکیٹوں میں قومی پرچموں، جھنڈیوں اور بیجز کے سٹالز سج گئے ۔ شہری بڑی تعداد میں قومی پرچم اور یومِ آزادی کی سجاوٹی اشیا خریدنے لگے ۔ 

دکانداروں کا کہنا ہے کہ 14 اگست قریب آنے کے ساتھ خریداروں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے ۔