سٹی 42: جوہر ٹاؤن جی فور میں خستہ حال کمرے کی چھت گر گئی
ریسکیو حکام کے مطابق ملبے تلے دب جانے والے 50 سالہ سلیمان کو نکال لیا گیا، کمرے کی چھت مٹی اور لکڑی کے بالوں کی بنی ہوئی تھی،
زخمی شخص کو طبی امداد کیلئے جناح ہسپتال منتقل کر دیا گیا،
Stay tuned with 24 News HD Android App