ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سونے کی قیمت میں اضافہ

 سونے کی قیمت میں اضافہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ 

ایک تولہ سونا 6100 روپے مہنگا ہوکر 3 لاکھ 59 ہزار روپے پر پہنچ گیا، جبکہ دس گرام سونا 5229 روپے مہنگا ہوکر 3 لاکھ 7 ہزار 784 روپے پر پہنچ گیا۔ اس کے علاوہ ایک تولہ چاندی 53 روپے اضافے سے 3953 روپے پر پہنچ گئی۔ 

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونا 61 ڈالر مہنگا ہوکر 3363 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا ۔