ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 کالاشاہ کاکو : ریلوے ٹریک کی بحالی  کا کام جاری

 کالاشاہ کاکو : ریلوے ٹریک کی بحالی  کا کام جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سعید احمد:کالاشاہ کاکو کے مقام پر ریلوے ٹریک کی بحالی کا کام جاری ہے، جس کے باعث لاہور سے راولپنڈی جانے اور آنے والی ٹرینوں کو عارضی طور پر متبادل روٹ پر منتقل کر دیا گیا ہے.

  ترجمان ریلوے  کے مطابق وزیر آباد،حافظ آباد اورسانگلہ ہل کے راستے منزل مقصود پر پہنچایا جا رہا ہے،ریلوے ٹریک کی بحالی کا کام جاری ہے،ٹریک کی بحالی کا کام جلد مکمل کر لیا جائے گا۔

وزارت ریلوے نے اسلام آباد ایکسپریس ٹرین حادثہ کی ا نکوائری وفاقی انسپکٹر ریلوے کو سونپ دی،وفاقی انسپکٹر ریلوے چوہدری عامر نثار نے جائے حادثہ کا معائنہ کیا،معلومات حاصل کیں۔

 ترجمان ریلوے  کا کہناتھا کہ اسلام آباد ایکسپریس ٹرین حادثے میں 25 مسافر زخمی ہوئے تھے۔