الحمرا پرفارمنگ اینڈ آرٹس اکیڈمی کی میوزک کلاسز کا دوبارہ آغاز

Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زین مدنی : الحمرا پرفارمنگ اینڈ آرٹس اکیڈمی کی میوزک کلاسز دوبارہ شروع ہوگئیں ۔میوزک کلاسز کو محرم الحرام کے پہلے عشرے کے احترام میں بند کیا گیا تھا۔ 
 لاہور آرٹس کونسل کی الحمرا پرفارمنگ اینڈ آرٹس اکیڈمی کی میوزک کلاسز کا دوبارہ سے آغاز ہوگیا ہے۔ میوزک کلاسز کو محرم الحرام کے پہلے عشرے کے احترام میں بند کیا گیا تھا ۔میوزک کلاسز میں بانسری ،گٹار، طبلہ ،ہارمونیم اور ووکل کلاسز شامل ہیں ۔ کلاسز شروع ہونے پر طلبہ نے ایک بار پھر سے میوزک کلاسز میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا شروع کر دیا ہے۔