ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے اضافہ ہوگیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 800 روپے اضافے کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 23 ہزار روپے ہوگئی۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ بازار میں سونے کا بھاؤ ایک ڈالر اضافے سے 1951 ڈالر فی اونس ہے۔

Ansa Awais

Content Writer