ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈاکوؤں کی انسپکٹرایف آئی اے کے گھر لوٹ مار، نقدی، سامان لوٹ کرفرار

ڈاکوؤں کی انسپکٹرایف آئی اے کے گھر لوٹ مار، نقدی، سامان لوٹ کرفرار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عابد چودھری: برکی میں ڈاکوؤں نے انسپکٹر ایف آئی اے طارق کے گھر لوٹ مار مچا دی۔ 

تین ڈاکو گن پوائنٹ پر  انسپکٹر ایف آئی اے کے اہل خانہ کویرغمال بنا کر لوٹ مارکرتے رہے۔ ڈاکو  انسپکٹر کے گھر سے 50ہزار نقدی،1 موبائل اور 3قیمتی گھڑیاں لوٹ کر فرار ہوگئے۔ 

اطلاع ملنے پرپولیس موقع پر پہنچ گئی، کارروائی شروع کردی۔