ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شریف خاندان نئی مشکل میں پھنس گیا

شریف خاندان نئی مشکل میں پھنس گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سٹی 42) شریف خاندان کی چودھری شوگر ملز کے بعد شمیم شوگر ملز نیب کے ریڈار پر آگئی۔

 ذرائع کے مطابق نیب نے شمیم شوگر ملز کے اکاؤنٹس سے مبینہ طور پر منی لانڈرنگ کی چھان بین شروع کردی، شمیم شوگر ملز کے اکاؤنٹس سے بھی مشکوک ترسیلات کے شواہد ملے ہیں،  نیب نے شمیم شوگرملز کو ملنے والے قرضوں، سرمایہ کاری کی تفصیلات اکٹھا کرنا شروع کر دی ہیں۔

نیب نے نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز سے شمیم شوگرملز کی سرمایہ کاری، کاروباری معاملات کا ریکارڈ بھی  طلب کرلیا، مریم نواز کو 8 اگست کو شمیم شوگر ملز سے متعلق جواب جمع کروانے کی ہدایت کی گئی۔

Sughra Afzal

Content Writer