ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پی ایس ایل الیون میں کراچی کنگز کی مسلسل تیسری کامیابی 

پی ایس ایل الیون میں کراچی کنگز کی مسلسل تیسری کامیابی 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: پی ایس ایل الیون میں کراچی کنگز کو مسلسل تیسری کامیابی مل گئی 

کراچی کنگز نے راولپنڈیز کوپانچ  وکٹوں سے شکست دے دی ۔کراچی کنگز نے 198 رنز کا ہدف پانچ وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا 

اعظم خان 74 ، ڈیوڈ وارنر 50, سلمان علی آغا 29 اور محمد وسیم 23 رنز بناکر نمایاں رہے ۔راولپنڈیز کے ڈیرل مچل نے تین جبکہ محمد عامر اور  نسیم شاہ نے ایک ایک  کھلاڑی کو آؤٹ کیا ۔

کراچی کنگز چھ پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر آگئی۔