ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نشترکالونی کےعلاقہ میں ٹریفک حادثہ،ماں اوربیٹاجاں بحق

نشترکالونی کےعلاقہ میں ٹریفک حادثہ،ماں اوربیٹاجاں بحق
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:نشترکالونی کےعلاقہ میں ٹریفک حادثہ،ماں اوربیٹاجاں بحق ہوگئے ۔
ریسکیو کے مطابق سبزی منڈی کےقریب موٹرسائیکل اورگاڑی کےدرمیان حادثہ پیش آیا۔جاں بحق ہونیوالوں میں12سالہ زمام اور35سالہ نسیم بی بی شامل ہیں ۔ 
لاشوں کوپولیس کی تحویل میں دےدیاگیا۔