ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملک بھر کی یونیورسٹیاں ہفتے میں 4 دن کھلی رکھنے کا فیصلہ

ملک بھر کی یونیورسٹیاں ہفتے میں 4 دن کھلی رکھنے کا فیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : کفایت شعاری مہم کے تحت ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے ملک بھر کی یونیورسٹیاں ہفتے میں 4 دن کھلی رکھنے کا فیصلہ  کیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق جمعہ، ہفتہ اور اتوار کو ملک بھر میں جامعات بند رہیں گی۔اس کے علاوہ سرکاری اسکولوں میں بھی جمعہ ہفتہ اور اتوار فزیکل کلاسز نہیں ہوں گی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق یونیورسٹیوں اور سرکاری تعلیمی اداروں میں جمعے کو آن لائن کلاسز لی جا سکتی ہیں۔

وزارت تعلیم نے ایچ ای سی اور فیڈرل بورڈ کےزیرانتظام سرکاری تعلیمی اداروں میں اعلان کردیا ہے۔