ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

میانوالی: ڈمپر کی موٹر سائیکل کو ٹکر، 3 افراد جاں بحق

میانوالی: ڈمپر کی موٹر سائیکل کو ٹکر، 3 افراد جاں بحق
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : میانوالی میں کالاباغ روڈ پر ڈمپر کی موٹر سائیکل کو ٹکر کے باعث 3 افراد جاں بحق ہوگئے ۔ 

حادثے کے بعد ریسکیو ٹیمیوں نے جائے وقوعہ پر طبی امداد دی۔ ریسکیو حکام کے مطابق زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے تمام  افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے ۔ 

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والوں کی لاشیں بھی ہسپتال منتقل کر دی گئیں ۔ جاں بحق ہونے ہونے والوں میں پائی خیل کی رہائشی 38 سالہ خاتون، 4سالہ بچہ اور 45 سالہ رضی شامل ہے ۔