ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عید کے تیسرے روز بھی ون ویلرز باز نہ آئے

عید کے تیسرے روز بھی ون ویلرز باز نہ آئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : عید کی چھٹیوں کے دوران بھی ون ویلرز باز نہ آئے، شہر کی مصروف شاہراہوں پر ون ویلرز خطرناک کرتب کا مظاہرہ کرتے رہے۔

اس حوالے سے موصول ہونے والی موبائل ویڈیوز میں خیابان امین روڈ پر نوجوان ون ویلنگ کرتے دکھائی دیتے ہیں، موٹر سائیکل سوار نوجوان ون ویلنگ کے دوران بار بار اپنی لین بھی تبدیل کرتے رہے۔

عید پر بند روڈ، کینال روڈ، جیل روڈ، فیروز پور روڈ پر بھی مختلف ون ویلرز دندناتے رہے۔ 

ون ویلنگ کے باعث سڑک پر ٹریفک کی روانی بھی شدید متاثر ہوتی ہے۔