ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پی ایس ایل 10 کا آفیشل ترانہ ریلیز

پی ایس ایل 10 کا آفیشل ترانہ ریلیز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کا آفیشل ترانہ ریلیز کردیا گیا ۔ 

پی ایس ایل کے دسویں سیزن کے ترانے میں معروف گلوکاروں نے آواز کا جادو جگایا ہے جن میں ابرارالحق، علی ظفر، نتاشا بیگ اور طلحہ انجم شامل ہیں۔

یاد رہے  کہ پاکستان سپر لیگ کے دسویں ایڈیشن کا آغاز 11 اپریل سے ہورہا ہے۔