ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ؤپرنٹنگ پریس کی آڑ میں پتنگیں، ڈور تیار کرنیوالے 2 ملزم گرفتار

ؤپرنٹنگ پریس کی آڑ میں پتنگیں، ڈور تیار کرنیوالے 2 ملزم گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : لاہور میں پرنٹنگ پریس کی آڑ میں پتنگیں اور ڈور تیار کرنے والے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ۔ 

گوالمنڈی پولیس نے خفیہ اطلاع پر پرنٹنگ پریس پر چھاپہ مارا، جہاں پرنٹنگ پریس کی آڑ میں پتنگیں اور ڈور تیار کرنے والے 2 ملزموں کو  گرفتار کرلیا گیا ۔ ملزمان سے سینکڑوں تیار پتنگیں، ڈور اور بھاری مقدار میں خام مال برآمد ہوا ۔ 

پولیس کے مطابق گرفتار ملزموں میں اسامہ اور تابش شامل ہیں، جن کے خلاف مقدمات درج کرلیے گئے ۔