ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مغلپورہ ؛ فائرنگ سے 3 افراد زخمی

مغلپورہ ؛ فائرنگ سے 3 افراد زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عابد چوہدری : مغلپورہ میں فائرنگ سے 3 افراد زخمی ہوگئے 
بہنوئی کی فائرنگ سے خاتون سمیت3 افراد زخمی ہوئے،زخمیوں میں خرم، شمائلہ اور عثمان شامل، ہسپتال منتقل ہوگئے ،
پولیس نے ملزم چاند کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا