برکی روڈ پرگھر میں آتشزدگی، خاتون سمیت 2افراد جاں بحق

برکی روڈ پرگھر میں آتشزدگی، خاتون سمیت 2افراد جاں بحق
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عابد چودھری)برکی روڈ پرگھر میں آتشزدگی  کے باعث خاتون سمیت 2افراد جاں بحق ہو گئے۔
 تفصیلات کے مطابق برکی روڈ پرگھر میں آتشزدگی کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں  خاتون سمیت 2افراد جاں بحق ہو گئے ہیں،ریسکیو نے جھلسنے والے مردو خاتون کی لاشیں پولیس کے حوالے کر دیں۔ پولیس کے مطابق آگ کب اور کیسے لگی ،تحقیقات جاری ہیں۔
، ڈی سی نے واقعےکا نوٹس لیتے ہوئے امدادی سرگرمی تیز کرنے کا حکم دیا ہے۔ ڈی سی نے ہدایت کی ہے کہ متعلقہ ادارے آتشزدگی واقعہ کی ہر پہلو سے چھان بین کریں۔