چار دوست گلوکاروں کا نعتیہ کلام" یا نبی سلام علیک" ریلیز ہو گیا

Naat by four friends, City42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زین مدنی: چار گلوکاروں نعمان جاوید ،علی پرویز مہدی ، احسن پرویز مہدی اور کمیل جعفری کا نعتیہ کلام  "یا نبی سلام علیک" ریلیز کر دیا گیا.

کلام کی ویڈیو نعمان جاوید نے ڈائریکٹ کی ہے .کلام کی ویڈیو احسن پرویز مہدی نے پرڈیوس کی ہے.چاروں گلوکاروں آپس میں دوست ہیں اور مل کر کئی میوزک پراجیکٹس بنا چکے ہیں.

 احسن پرویز مہدی اور علی پرویز مہدی نامور غزل گائیک پرویز مہدی مرحوم کے صاحبزادے ہیں.