ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

منگوچر ایف سی کیمپ پر نامعلوم افراد کا ہینڈ گرنیڈ سےحملہ

منگوچر ایف سی کیمپ پر نامعلوم افراد کا ہینڈ گرنیڈ سےحملہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: قلات میں منگوچر ایف سی کیمپ پر نامعلوم افراد نے ہینڈ گرنیڈ سےحملہ کر دیا۔

 لیویز ذرائع کے مطابق حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا،حملہ آور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔

Bilal Arshad

Content Writer