ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈالر کی قیمت میں کمی 

ڈالر کی قیمت میں کمی 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: ڈالر کی قیمت میں کمی  ہوگئی ۔ 
 اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹر بینک میں امریکی ڈالر 1 پیسے سستا ہوگیا 
انٹر بینک میں ڈالر 277.47 روپے سے کم ہوکر 277.46 روپے پر بند ہوا ۔ 
اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 3 پیسےکمی سے 279.18 روپے پر آگیا۔ اوپن مارکیٹ میں یورو 17 پیسے مہنگا ہوکر 324.55 روپے کا ہوگیا،اوپن مارکیٹ میں برطانوی پاونڈ  14 پیسے سستاہوکر 378.80 روپے پر آگیا ۔
اوپن مارکیٹ میں یو اے ای درہم 1 76.29 روپے پر ہی برقرار   ہے ۔ اوپن مارکیٹ میں سعودی ریال  74.48 روپے پر برقرار رہا ۔