ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

امریکی گلوکار لیونل رچی اسٹیج پرگرپڑے، آئی سی یو منتقل

امریکی گلوکار لیونل رچی اسٹیج پرگرپڑے، آئی سی یو منتقل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : امریکی گلوکار، گیت نگار اور موسیقار لیونل رچی اسٹیج پرگرگئے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق نامور گلوکار لیونل رچی (Lionel Richie) دوران پرفارمنس اچانک اسٹیج پر گرگئے جس کے بعد انتظامیہ کی جانب سے انہیں فوری اسپتال روانہ کیا گیا۔

گلوکار کی خراب طبعیت کے باعث انہیں آئی سی یو میں منتقل کیا گیا ہے۔
 میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ 77 سالہ گلوکار کی پرفارمنس کا انعقاد ریاست میزوری میں کیا گیا تھا جہاں بڑی تعداد میں مداح گلوکار کو سننے آئے تھے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق شو کے اختتام پر سپرہٹ گیت 'آل نائٹ لانگ' گاتے ہوئے رچی نےکرسی منگوالی تھی۔

Ansa Awais

Content Writer