سٹی 42:وزیر مملکت ملک رشید احمد خاں کے بڑے بھائی حاجی حنیف خاں کاانتقال ہوگیا
حاجی حنیف کی نماز جنازہ کل صبح ساڑھے 10بجے قصور میں ادا کی جائے گی،مرحوم ممبر صوبائی اسمبلی ملک احمد سعید خاں اور ملک احمد رئیس خاں کے والد ہیں
حاجی حنیف خاں مرحوم سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خاں کے ماموں تھے
Stay tuned with 24 News HD Android App