ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا افغان عبوری وزیر خارجہ سے ٹیلی فونک رابطہ؛زلزلے سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا افغان عبوری وزیر خارجہ سے ٹیلی فونک رابطہ؛زلزلے سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: نائب وزیراعظم اسحاق ڈار  نے افغان عبوری وزیر خارجہ سے ٹیلی فون رابطہ کیا 

 ترجمان دفتر خارجہ  کے مطابق نائب وزیراعظم نے افغانستان میں زلزلے سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا، نائب وزیراعظم نے متاثرہ افغان عوام کے ساتھ پاکستان کی مکمل یکجہتی کا اظہار کیا۔

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار  نے کہا پاکستان افغانستان کو ہر ممکن مدد فراہم کرنے کے لیے تیار ہے۔

ناب وزیراعظم  نے متاثرہ خاندانوں کے لیے دعاؤں اور ہمدردی کا پیغام بھیجا