سٹی 42: سوشل میڈیا پر قومی کرکٹرز پر تنقید ؛ چیئرمین پی سی بی نے کھلاڑیوں کی حمایت کردی
سوشل میڈیا پر قومی کرکٹرز پر تنقید کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کھلاڑیوں کی حمایت میں ایکس پر پیغام دے دیا
چیئرمین پی سی بی نے کہا سلمان اور محمد حارث کو اس وقت سپورٹ کرنا چاہیے،کھلاڑیوں اور ٹیم کو اس وقت تنقید نہیں حمایت کی ضرورت ہے۔
