ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

موبائلزسکواڈ چیکنگ ؛ 27اشتہاری ، 7 عادی مجرم ، 19 عدالتی مفرور گرفتار

موبائلزسکواڈ چیکنگ ؛ 27اشتہاری ، 7 عادی مجرم ، 19 عدالتی مفرور گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: موبائلزسکواڈ نے 72گھنٹےکےدوران جرائم پیشہ عناصرکیخلاف کارروائیاں  کرتے ہوئے ں 27اشتہاری ، 7 عادی مجرم ، 19 عدالتی مفرور گرفتار کرلیے 
ترجمان پولیس کے مطابق ملزموں  کو ای پولیس ایپ کی مدد سے گرفتار کیا گیا،ناکہ جات پر ای پولیس ایپ کی مدد سے72386 سے زائد افرادکاریکارڈچیک کیا گیا،داخلی و خارجی راستوں پر 18051گاڑیاں اورموٹرسائیکلوں کوچیک کیاگیا
چیکنگ کے دوران 3 پستول،رائفل برآمد کی گئیں،سیاہ پیپر،نیلی بتی والی 198 گاڑیوں کیخلاف کارروائیاں کی گئیں۔