ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راوی روڈ ؛سسرالیوں نے خاتون کو گولی مار دی

راوی روڈ ؛سسرالیوں نے خاتون کو گولی مار دی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 سٹی 42:راوی روڈ ، سسرالیوں نےلڑائی جھگڑےکےدوران خاتون کوگولی ماردی۔
مریم کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا ، پولیس کے مطابق خاتون کو سینے پر گولی لگی ہے،خاتون کوگولی مارنےکےبعدملزمان ہوائی فائرنگ سےزخمی ہونیکاڈرامہ کرتےرہے
متاثرہ خاتون کےدیورنےدوران تفتیش اعتراف جرم کرلیا،خاتون کاشوہرمنظرسےغائب ہوگیا ،  مزید تفتیش جاری  ہے۔