سٹی 42: نواں کوٹ ؛غالب مارکیٹ ، ہیر اور کاہنہ کے علاقوں سے لاشیں برآمد ہوئیں
ایدھی ترجمان نے بتایا کہ سکیم وڈ کے قریب 50 سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی ۔
غالب مارکیٹ ، گلبرگ مارکیٹ کے قریب سے 52 سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی ،بیدیاں روڈ سے 45 سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی ،کاہنہ ، ڈیفنس روڈ کے قریب سے 30 سالہ شخص کی لاش برآمد ہوئی۔
جاں بحق ہونیوالے چاروں افراد بظاہر نشے کے عادی معلوم ہوتے ہیں،پولیس کی ضروری کارروائی کے بعد لاشیں ایدھی رضاکاروں نے مردہ خانہ منتقل کر دی
Stay tuned with 24 News HD Android App