ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حضرت میاں میر رحمتہ اللہ علیہ کاسالانہ عرس آج سےشروع ہوگا

حضرت میاں میر رحمتہ اللہ علیہ کاسالانہ عرس آج سےشروع ہوگا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

شاہد سپرا:عرس تقریبات کاآغازمزارشریف پررام چادرپوشی کی ادائیگی سےہو گا، تقریبات میں صوبائی وزیرِ اوقاف چوہدری شافع حسین شریک ہوں گے۔

سیکرٹری اوقاف ڈاکٹر طاہر رضا بخاری خصوصی شریک ہوں گے، تقریب میں ڈائریکٹر جنرل مذہبی امورخالد محمود سندھو شریک ہونگے۔

ڈائریکٹر ایڈ منسٹریشن اوقاف محمد شاکر شریک ہوں گے، چیئرمین امورِ مذہبیہ کمیٹی صاحبزادہ محمد شہزاد سلطان سمیت زائرین شرکت کرینگے، لنگر، صفائی اور سکیورٹی سمیت دیگر انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی۔