لاہور میں نوجوان کی منگیتر سے مبینہ زیادتی

لاہور میں نوجوان کی منگیتر سے مبینہ زیادتی
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: لاہور کے علاقے سمن آباد کے رہائشی نوجوان نے اپنی منگیتر سے مبینہ زیادتی کی۔

پولیس کے مطابق ملزم نے منگیتر سے مبینہ زیادتی کے بعد نازیبا تصاویراورویڈیوز بھی بنائیں۔پولیس کا کہنا ہےکہ ملزم نے اپنی منگیتر کو بلیک میل کرکے ڈھائی لاکھ روپے بھی ہتھیا لیے۔پولیس کے مطابق تھانہ ویمن پولیس میں متاثرہ لڑکی نے بیان بھی دیا ہے جس کے بنا پر ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

Ansa Awais

Content Writer