ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بی آر ٹی سروس عارضی طور پر بند

 بی آر ٹی سروس عارضی طور پر بند
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

مانیٹرنگ ڈیسک: پشاور میں بی آر ٹی سروس کو آج صبح سے عارضی طور پر بند کردیا گیا۔

ترجمان بی آر ٹی ٹرانس پشاور کے مطابق بی آر ٹی کے آئی ٹی سسٹم کو اپ ڈیٹ کیا جارہا ہے جب کہ کوریڈور میں مرمتی کام بھی کیا جارہا ہے جس کے باعث بی آر ٹی کی تمام سروس کوریڈور اور تمام فیڈرز روٹس پر سروس بند رہے گی۔

ترجمان کے مطابق مرمتی کام ختم ہوتے ہیں سروس دوبارہ بحال کر دی جائے گی۔