آئی ایس پی آر کی یوم دفاع و شہدا کے سلسلے میں نئی ویڈیوز جاری

آئی ایس پی آر کی یوم دفاع و شہدا کے سلسلے میں نئی ویڈیوز جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے 6 ستمبر  یوم دفاع و شہدا کے سلسلے کی ویڈیوز جاری کردیں۔

تفصیلات کے مطابق ٹوئٹر پر ڈی جی آئی ایس پی آر کی جانب سے  یوم دفاع وشہدا کے سلسلے کی ویڈیوز جاری کردی گئی ہیں،ویڈیوز میں دفاع وطن میں غازیوں کے عزم کو  خراج عقیدت پیش کیا گیا ہے۔

 ڈی جی آئی ایس پی آر نے شہدا، غازیوں اوراُن سے جُڑے تمام رشتوں کو سلام کہتے ہوئے لکھا ہےکہ شہدائے پاکستان، ہمارافخر ہیں۔

M .SAJID .KHAN

Content Writer