ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وزیر اعلیٰ کا دورہ؛ یونیورسٹی میں چھٹی کا اعلان

وزیر اعلیٰ کا دورہ؛ یونیورسٹی میں چھٹی کا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کل ہوم اکنامکس یونیورسٹی کاممکنہ دورہ کرینگی
وزیراعلی ٰ پنجاب مریم نوازطالبات میں لیپ ٹاپ تقسیم کریں گی،مریم نوازطالبات میں وزیراعلیٰ ہونہار سکالرشپ کی نقد رقم بھی تقسیم کرینگی۔
یونیورسٹی انتظامیہ نے وزیراعلیٰ کی آمد کیلئےپنڈال سمیت تمام ترانتظامات مکمل کرلئے۔
وزیراعلیٰ کی تقریب کے پیش نظر ہوم اکنامکس یونیورسٹی میں کل چھٹی ہوگی۔