سٹی 42: سندرمیں خاتون دوست کےہاتھوں مبینہ طورپرایک شخص قتل ہوگیا۔
مقتول سجادکےبھائی کی مدعیت میں قتل کامقدمہ درج کیاگیا ،مقدمہ خاتون جویریہ اکبراورساتھیوں کےخلاف درج کیاگیا
ایف آئی آر کے مطابق ملزمہ نےگھربلاکربھائی کوساتھیوں کےہمراہ قتل کیا ، پولیس کا کہنا تھا کہ مقتول سجادکی لاش کاپوسٹ مارٹم کروالیا گیا ہے۔
حقائق رپورٹ آنے پر واضح ہوں گے۔
Stay tuned with 24 News HD Android App