ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 پنجاب حکومت نے راشن کارڈ اسکیم کو وسعت دینے کا فیصلہ کر لیا

 پنجاب حکومت نے راشن کارڈ اسکیم کو وسعت دینے کا فیصلہ کر لیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

راؤ دلشاد:  پنجاب  حکومت  نےراشن کارڈسکیم کووسعت دینےکافیصلہ  کر لیا ہے۔

کم آمدن والےمتوسط طبقےکیلئےمزید40ارب راشن کارڈسکیم کی مدمیں خرچ ہونگے،وزیر اعلیٰ مریم نواز نےراشن کارڈسکیم کی وسعت کی تجویزکی منظوری دیدی،تمام اضلاع سے15سے20لاکھ متوسط طبقےکےخاندانوں کی کفالت کی جاسکے،راشن کارڈ سکیم میں زیادہ سےزیادہ متوسط طبقےکوشامل کیاجائےگا۔

راشن کارڈ سکیم کامجموعی طورپرحجم80 ارب تک پہنچ جائےگا،پنجاب حکومت 12لاکھ صنعتی مزدوروں کوراشن کارڈدینےکااعلان کرچکی ہے،رجسٹرڈصنعتی مزدوروں کوراشن کارڈسکیم کےذریعے 3ہزارفی خاندان جاری کیاجارہا ہے،صنعتی مزدوروں کومجموعی طورپر40ارب راشن کارڈسکیم کےذریعےدیاجارہاہے۔