راؤ دلشاد:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز آج مری جائیں گی، نواز شریف کارڈیالوجی سنٹر کا افتتاح کریں گی۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف آج مری کا دورہ کریں گی، جہاں وہ نواز شریف کارڈیالوجی سنٹر کا افتتاح کریں گی۔
اس موقع پر وزیراعلیٰ کیتھ لیب کا معائنہ بھی کریں گی۔