ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

15پر کال کرنے والا شہری گرفتار

15پر کال کرنے والا شہری گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اسرار خان :سبزہ زار پولیس نے  کارروائی کرتے ہوئے  ڈکیتی کی جھوٹی اطلاع دینے والا ملزم گرفتار کرلیا
 پولیس کے مطابق ملزم ذوہیب نے 18 لاکھ روپے کی 15پرڈکیتی کی جھوٹی کال چلائی، سی سی ٹی وی کیمروں اور دیگر شواہد کی مدد سے ملزم کی کال جھوٹی ثابت ہوئی، ذوہیب  نے اعتراف جرم کرتے ہوئے بتایا کہ اس نے  لوگوں کے پیسے دینے تھے، اسلئے  اس نےڈکیتی کا ڈرامہ کیا۔ پولیس نے گرفتار ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے اسے  انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کردیا۔