ٹیسٹ کرکٹر عمر اکمل امریکہ چلے گئے

Umar Akmal Fly to US
کیپشن: Umar Akmal
سورس: Twitter
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: ٹیسٹ کرکٹر عمر اکمل ٹیسٹ کرکٹر عمر اکمل کی امریکہ روانہ ہوگئے ۔

تفصیلات کے مطابق ٹیسٹ کرکٹرعمر اکمل نےسماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی امریکہ روانگی کے بارے میں مداحواں کو آگاہ کیا، ساتھ ہی انہوں نے روانگی کی تصویر اور ٹکٹ شیئر کی اور کہا کہ ذاتی میٹنگز کے لیے امریکہ جارہاہوں، کچھ دن قیام کروں گا۔

دوسری جانب ذرائع کا کہنا ہے کہ عمراکمل امریکا میں ہونے والی لیگز سے معاہدے کے لئے امریکا گئے ہیں۔لیگز کے ساتھ معاہدہ ہونے کی صورت میں عمراکمل امریکا میں قیام بڑھا دیں گے۔

Malik Sultan Awan

Content Writer