ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 کاہنہ : سسرال میں خاتون کی پراسرار ہلاکت، لواحقین کا زہر دینے کا الزام

 کاہنہ : سسرال میں خاتون کی پراسرار ہلاکت، لواحقین کا زہر دینے کا الزام
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 وقاص احمد: کاہنہ کے علاقے میں سسرال میں خاتون کی پراسرار ہلاکت کا واقعہ پیش آیا، لواحقین نے سسرال والوں پر زہر دینے کا الزام عائد کر دیا۔

پولیس کے مطابق عدیلہ نامی خاتون کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے جناح اسپتال منتقل کر دی گئی ہے۔
لواحقین کا الزام ہے کہ سسرالیوں نے عدیلہ کو زہر دے کر قتل کیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ عدیلہ کی شادی دو سال قبل رمضان نامی شخص سے ہوئی تھی اور گزشتہ رات وہ گھر میں مردہ پائی گئی۔

پوسٹ مارٹم رپورٹ کے بعد موت کی اصل وجہ سامنے آئے گی، اگر زہر ثابت ہوا تو مقدمہ درج کیا جائے گا۔