ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں 265 ٹریفک حادثات؛ 2 افراد جاں بحق 310 زخمی 

 لاہور میں 265 ٹریفک حادثات؛ 2 افراد جاں بحق 310 زخمی 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں میں 265 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے۔ 

ریسکیو حکام کے مطابق ٹریفک حادثات میں 2 افراد جاں بحق، 310 زخمی ہوئے، 91 شدید زخمیوں کو طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔

219 معمولی زخمیوں کو موقع پر فرسٹ ایڈ فراہم کی گئی۔

ٹریفک حادثات تیز رفتاری اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے۔