ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈگریوں کی تصدیق کا آن لائن نظام آج سے نافذ

ڈگریوں کی تصدیق کا آن لائن نظام آج سے نافذ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے ڈگریوں کی تصدیق کا آن لائن نظام نافذ کر دیا۔
ایچ ای سی کے مطابق ڈگری تصدیق کیلئے اب ایچ ای سی دفاتر جانے کی ضرورت نہیں ہو گی، درخواست دہندگان کو تصدیق کے لیے آن لائن اپلائی کرنا ہوگا۔
نیا نظام آج یکم مئی سے باقاعدہ نافذ العمل ہو گا،اسسے وقت اور اخراجات میں نمایاں کمی ہو گی جبکہ ڈگری ہولڈرز کو دفاتر کے چکرلگانے سے بھی نجات مل جائے گی۔

واضح رہے اس سے قبل ڈگری کی تصدیق کے لئے امیدوارکی فزیکل حاضری لازمی تھی، ایک اندازے کے مطابق ہر سال لاکھوں افراد ایچ ای سی سے ڈگریوں کی تصدیق کرواتے ہیں۔