ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور قلندر اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا میچ بارش کی نذر ہوگیا

لاہور قلندر اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا میچ بارش کی نذر ہوگیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: لاہور میں تیز بارش کے باعث لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا میچ ختم  کردیا گیا 

لاہور میں تیز بارش کے باعث لاہور قلندرز اور کوئٹہ  گلیڈی ایٹرز کا میچ بارش کے باعث ختم کر دیا، لاہور قلندرز نے پہلے کھیلتے ہوئے 11.3 اوورز میں تین وکٹوں پر 111 بنائے تھے
دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹس دے دیا گیا