سٹی 42 : تیز رفتار آندھی کے بنا پر لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ائٹرز کے درمیان میچ روک دیا گیا
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور لاہور قلندرز کے کھلاڑی میدان سے باہر چلے گئے۔قذافی سٹیڈیم کی پچ کو کور سے ڈھانپ دیا گیا
لاہور قلندرز نے گیارہ اوورز میں تین وکٹوں کے نقصان پر 111 رنز بنائے ہیں