سٹی 42:کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ نے بادامی باغ میں کارروائی کی ، دوران کارروائی اندھے قتل میں ملوث 3 ملزم گرفتار کرلیے
سی سی ڈی کوتوالی نے ملزم صدام علی،معراج اور عارج کو گرفتار کیا،ملزموں نے چند ماہ قبل شہری عرفان بشیر کوفائرنگ کرکےقتل کیاتھا
گرفتار ملزموں کے قبضہ سے آلہ قتل برآمد کرلیا گیا اور مزید تفتیش جاری ہے
Stay tuned with 24 News HD Android App