سٹی 42: احتجاج کرنے اورڈیوٹی سے غیر حاضر ڈاکٹرزکیخلاف محکمہ سپیشلائزڈہیلتھ نے ایکشن لے لیا
محکمہ ہیلتھ نے اسسٹنٹ پروفیسر یورالوجی ڈاکٹر شبیر حسین چوہدری کو شو کاز نوٹس جاری کردیا
محکمہ ہیلتھ پنجاب نے ڈاکٹر شبیر حسین چوہدری سے تین دن میں جواب طلب کر لیا
Stay tuned with 24 News HD Android App