سٹی 42: باغبانپورہ کے علاقے میں فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا
علی رضا کو شہروز نامی شخص نے فائرنگ کرکے زخمی کیا،زخمی علی رضا کو طبی امداد کیلئے سروسز ہسپتال منتقل کر دیا گیا ، پولیس کے مطابقعلی رضا گلی میں دکان پر کھڑا تھا ملزم نے فائرنگ کردی۔ملزم کی تلاش سمیت واقعہ کی تحقیقات کی جارہی ہیں۔
Stay tuned with 24 News HD Android App