ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بادامی باغ : پولیس کی کاروائی ، باپ کے ہاتھوں اغواء ہونے والا بچہ بازیاب

 بادامی باغ : پولیس کی کاروائی ، باپ کے ہاتھوں اغواء ہونے والا بچہ بازیاب
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 عابد چودھری : بادامی باغ پولیس نے کاروائی کر تے ہو ئے سگے باپ کے ہاتھوں اغواء ہونے والا بچہ بازیاب کرا لیا۔

 تفصیلات کے مطابق  ملزم عمران گھریلو ناچاقی کی وجہ سے بیٹے کوزبردستی اغوا کر کے لے گیا،ایس پی سٹی کی ہدایت پر ایس ایچ او بادامی باغ عدنان گجر نے بچے کی تلاش شروع کی،جدید لوکیٹر اور ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے بچے کو سوات سے بازیاب کروایا گیا۔

لخت جگر کے بحفاظت ملنے پر ماں نے سینئر افسران اور بادامی باغ پولیس کا شکریہ ادا کیا۔