مزدوروں کے عالمی دن پر مزدور لٹ گیا

Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

کامران کورائی: دادو میں مزدوروں کے عالمی دن پر مزدور لٹ گیا۔

تفصیلات کےمطابق دادو کے تھانہ ای سیکشن میں مسلحہ افراد نے پکوڑا شاپ کے مزدور سے نقد رقم لوٹ لی۔ موٹرسائکل پر سوار مسلحہ افراد مزدور سے پورے دن کی دہاڑی ہتیار دکھا کر چھین گئے۔

 شکایت باوجود تھانہ ای سیکشن پولیس نے مقدمہ درج نہ کیا۔

Bilal Arshad

Content Writer