ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چھٹی کے روز وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز اچانک کہاں پہنچ گئے؟

چھٹی کے روز وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز اچانک کہاں پہنچ گئے؟
کیپشن: Hamza Shahbaz
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عمراسلم) وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز تعطیل کے باوجودوزیراعلیٰ آفس پہنچ گئے۔وزیراعلیٰ حمزہ شہباز کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس جاری ہے۔

تفصیلات کےمطابق چھٹی کے روز وزیراعلیٰ حمزہ شہبازشریف وزیراعلیٰ آفس پہنچے گئے،وزیراعلیٰ حمزہ شہباز کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس جاری ہے۔صوبے میں امن و امان کی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا جا رہاہے،عیدپرفول پروف سکیورٹی کیلئے انتظامات پربھی غور کیا جارہا ہے۔
سینیٹر رانامقبول احمد،ایم پی ایز اویس لغاری،ملک محمد احمد خان، جہانگیر خانزادہ، ذیشان، عطا اللہ تارڑ ،چیف سیکرٹری،انسپکٹر جنرل پولیس،ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ،پرنسپل سیکرٹری نے شرکت کی جبکہ تمام کمشنرز اورآر پی اوز ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں شریک ہوئے۔

M .SAJID .KHAN

Content Writer